زینب امام رضا، حضرت فاطمہ معصومہ قم (س)
زینب امام رضا،حضرت فاطمہ معصومہ قم (س)
زہراء الحسینی
دل جس کے شہر میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں صفا و مروہ کے درمیان دیدار یار کے لیے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کر دیتا ہے ۔ جس کے حرم…