Sahifa Sajjadiya Urdu App صحیفہ سجادیہ اردو
صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامی تصنیف ہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوں کا ایک نایاب مجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔ الوہیت کے رازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جو اصلاح معاشرہ، دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔