اسماعیل بن عبد اللہ بن جعفر

اسماعیل بن عبد اللہ بن جعفر

مامقانی نے کتاب تنقیح میں اس بات سے تعجب کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے: اسماعیل بن عبد اللہ محمد بن عبد اللہ بن حسن مجتبی کی بیعت سے انکار کرنے کے نتیجے میں اپنے بھائی معاویہ بن عبد اللہ کے بیٹوں کے ہاتھوں ۱۴۵ ہجری قمری میں نوے سال کی عمر میں مارے گئے اور اس واقعہ سے پہلے ہی بنی امیہ کا اقتدار ختم ہونے کی بنا پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ انہیں بنی امیہ نے قتل کروایا۔ اس کے بعد کہتے ہیں: میرے گمان کے مطابق اصل میں لفظ بنی اخیہ تھا جو بنی امیہ کی صورت میں پڑھا گیا ہے جس کی وجہ سے شبہہ پیدا ہوا۔
دوسری طرف سے عبد اللہ بن جعفر اور جناب زینب سلام اللہ علیھا سے صرف دو بیٹے محمد اور عون کربلا میں شہید ہوئے ہیں اور ابو الفرج کے بقول صرف عون ہی جناب زینب کی اولاد میں سے شہید ہوئے ہیں۔
 

http://shiastudies.com/ur/2146/%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a7%d8%b9%db%8c%d9%84-%d8%a8%d9%86-%d8%b9%d8%a8%d8%af-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%d8%a8%d9%86-%d8%ac%d8%b9%d9%81%d8%b1/

تبصرے
Loading...