براؤزنگ زمرہ
امام مہدی علیه السلام
حضرت مہدی موعود (جو امام عصر، صاحب الزمان [امام زمانہ] کے نام سے یاد کئے جاتے ہیں) سنہ 256 ہجری کو سامرا میں پیدا ہوئے اور سنہ 260 ہجری میں اپنے والد ماجد کی شہادت تک آپؑ کے زیر تربیت رہے اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے تھے اور خواص شیعہ میں سے معدودے چند افراد کے سوا کسی کو آپ(عج) کی ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوتا تھا اور والد کی شہادت کے بعد آپ(عج) امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو بامر خدا غائب ہوئے اور اپنے نُوّابِ خاص (= نائبین خاص) کے سوا کسی کے سامنے ظاہر نہیں ہوتے تھے سوائے خاص استثنائی حالات کے
حجت کی معرفت کے حصول کی ضرورت
خلاصہ: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے زمانۂ غیبت کے لئے تین معرفتوں کے لئے جو دعا کرنی چاہیے اس کی…
اللہ کی معرفت، اللہ کے خلیفہ کی معرفت کا باعث
خلاصہ: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے زمانۂ غیبت کے لئے تین معرفتوں کے لئے جو دعا کرنی چاہیے اس کی…
امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) پر لوگ کس طرح ایمان لیکر آئینگے
خلاصہ: جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) توریت اور انجیل میں اپنی امامت کی نشانیوں کو…
دجّال سے مراد
دجّال سے مرادایک عالمی حالت ہو گی جس کا ہدف حضرت امام مہدی علیہ السلام کی سلطنت کے قیام میں رکاوٹ کھڑی کرنا ہوگا تاکہ عدالت قائم…
امام مہدی علیہ السلام محبت کا پیکر نہ کہ قہر و غضب کا
یہ بہت ہی غلط مطلب ہمارے سماج میں رواج پا گیا ہے کہ امام زمانہ(عجل) جب ظہور فرمائینگے تو بس قتل و غارت کا…
امام مہدی (علیہ السلام) کی حیات طیبہ پر ایک نظر
مندرجہ ذٰل نوشتے میں امام مہدی (علیہ السلام) کی حیات طیبہ پر ایک نظر ڈالی گئی ہے جو ہماری مہدوی زندگی کے…
حضرت امام مہدی(عجل) کی شکل اورآپ کی صفات حمیدہ
مندرجہ ذیل نوشتے میں حضرت امام مہدی(عجل) کی شکل اورآپ کی صفات حمیدہ کا تذکرہ موجود ہے تاکہ ہم اسے پڑھ کر…
شیعوں کے سامنے امام مہدی (عجل اﷲ فرجہ الشریف) کا تعارف
مندرجہ ذیل نوشتے میں بیان کیا گیا ہے کہ امام زمانہ(عجل) مخفی نہیں رکھا گیا بلکہ خاص شیعوں کے سامنے انہیں…
امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) حقدار تک اس کا حق پہونچائیں گے
خلاصہ: جب امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کریں گے تو ہر شخص کو اس کا حق ملیگا۔
بسم…
امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی جھانی حکومت اھل سنت کے منابع میں
خلاصہ: خدواند متعال نے وعدہ کیا ہے کہ کفار اور مشرکین کی ناراضگی کے باوجود اسلام کامیاب اور مسلط ہوکر…