علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
علوم قرآن کو دوحصّوں میں تقسیم کیاجاتا ہے:
اولاً۔ وہ علوم جو قرآن سے ماخوذ ہیں اور جنہیں آیاتِ قرآن میں تحقیق اور جستجوسے حاصل کیا جاتا ہے انہیں ”علوم فی القرآن" کہتے ہیں۔
ثانیاً۔ وہ علوم جنہیں فہم القرآن…