براؤزنگ زمرہ
امام مہدی علیه السلام
حضرت مہدی موعود (جو امام عصر، صاحب الزمان [امام زمانہ] کے نام سے یاد کئے جاتے ہیں) سنہ 256 ہجری کو سامرا میں پیدا ہوئے اور سنہ 260 ہجری میں اپنے والد ماجد کی شہادت تک آپؑ کے زیر تربیت رہے اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے تھے اور خواص شیعہ میں سے معدودے چند افراد کے سوا کسی کو آپ(عج) کی ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوتا تھا اور والد کی شہادت کے بعد آپ(عج) امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو بامر خدا غائب ہوئے اور اپنے نُوّابِ خاص (= نائبین خاص) کے سوا کسی کے سامنے ظاہر نہیں ہوتے تھے سوائے خاص استثنائی حالات کے
مسلمانوں کا حضرت مہدی (علیہ السلام) کے ظہور پر اتفاق
خلاصہ: حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کے ظہور کے بارے میں مسلمانوں کے مختلف مذاہب کا اتفاق ہے اور اہلسنّت کا…
مہدوی انقلاب؛ حقوق الناس کے حصول کے لیے
مہدوی انقلاب کوجس بھی زاویے سے محلاحظہ کریں تاریخ بشرمیں واقعا ایک عظیم انقلاب ہے۔ مہدوی انقلاب فقط سیاسی…
انتظار کے تین اہم عناصر
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے انتظار کے لئے تین عناصر کا ہونا ضروری ہے۔
…
امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے قیام کا مقصد
خلاصہ: امام مہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا قیام اور اور امام حسین(علیہ السلام) کے قیام کا مقصد ایک…
انتظار اور عمل کا رابطہ
خلاصہ: جب تک انسان کے اندر انتظار کی حالت پیدا نہیں ہوگی اس وقت تک اسکا کوئی بھی عمل بارگاہ خداوندی میں…
امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا قیام معصومین(علیہم السلام) کی نظر…
خلاصہ: امام زمانہ(عجل للہ تعالی فرجہ الشریف) کے قیام کے بارے میں اکثر معصومین(علیہم السلام) نے کچھ نہ کچھ…
مہدویت قرآن و حدیث کی روشنی میں
خلاصہ: اس مضمون میں سورہ انبیاء کی آیت ۱۰۵ اور حدیث کی روشنی میں حضرت امام زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ…
زمین پر امام زمانہ (علیہ السلام) کی حکومت، قرآن و حدیث کی روشنی میں
خلاصہ: اس مضمون میں قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں حضرت امام زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی حکومت…
مستضعفین کی زمین پر حکومت، اللہ کا وعدہ
خلاصہ: مستضعفین کی حکومت سورہ قصص کی آیات پانچ اور چھ کی روشنی میں مختصر وضاحت کے ساتھ بیان کی جارہی ہے۔…
اہل بیت (علیہم السلام) کی عالمی حکومت
خلاصہ: سورہ قصص کی آیات چار سے چھ تک اور نہج البلاغہ کی حکمت ۲۰۹ کی روشنی میں اہل بیت (علیہم السلام) کی…