سنہ 1439 ہجری قمری

سنہ 1439 ہجری قمری پندرہویں صدی ہجری کے سالوں میں سے ہے۔ اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 22 ستمبر سنہ 2017ء ہے۔

اہم واقعات

  • 1 ربیع الثانی: مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور شیراز کے امام جمعہ محمد صادق حائری شیرازی کی وفات (20 دسمبر2017ء).[1]
  • 23 جمادی الثانی: مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور آیت‌ اللہ محمد علی شاہ‌ آبادی کے فرزند نصراللہ شاہ‌آبادی کی وفات۔ (12 مارچ 2017ء))[2]
  • 20 شعبان: شیراز کے امام جمعہ اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن اسداللہ ایمانی کی وفات(7 مئی 2018ء). [3]
  • 5 رمضان: ارومیہ کے امام جمعہ اور آذربایجان غربی میں ولی فقیہ کے نمائندے غلام رضا حسنی کی وفات۔ (21 مئی 2018ء).[4]
  • 7 ذی القعدہ: تہران کے مجتہد اور علم اخلاق کے استاد مرتضی تہرانی کی وفات۔ (21 جولائی 2018ء) [5]
  • 29 ذوالقعدہ: شیعہ مجتہد اور حوزہ علمیہ قم کے استاد محمد علی اسماعیل‌ پور قمشہ‌ای کی وفات۔ (12 اگست 2018ء) [6]

حوالہ جات

  1. ابنا: آیت‌اللہ حائری شیرازی دار فانی را وداع گفت. سائٹ ویزٹ: 96.9.29
  2. ابنا: آیت اللہ حاج شیخ نصراللہ شاہ آبادی دار فانی را وداع گفت. سائٹ ویزٹ: ۲۱ اسفند سال ۱۳۹۶ش
  3. روزنامہ اطلاعات
  4. حجہ الاسلام و المسلمین حسنی درگذشت
  5. خبرگذاری ابنا: آيت اللہ مرتضی تہرانی درگذشت
  6. خبرگزاری ابنا
تبصرے
Loading...