سنہ 100 ہجری

سنہ 100 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 100واں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز بدھ بمطابق 7 اگست سنہ 718ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز اتوار بمطابق 27 جولائی سنہ 719ء ہے۔[1]

اس مضمون میں شامل موضوعات

فہرست

  • 1 اہم واقعات
  • 2 ولادت
  • 3 حوالہ جات
  • 4 مآخذ

اہم واقعات

ولادت

  • محمد بن عبداللہ بن حسن جو زیدیوں کے یہاں نفس زکیہ کے نام سے معروف ہے۔ 145ھ کو انہوں نے بنی عباس کے خلاف قیام کیا اور شکست سے دوچار ہوئے حمید بن قحطبہ طائی نے انہیں شہید کیا۔

حوالہ جات

 

 

  1. سایت تبدیلی تاریخ

مآخذ

تبصرے
Loading...