9 ستمبر

اگست ستمبر اکتوبر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
عیسوی تقویم

9 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 252 واں دن ہے۔

  • سنہ 680 ء امام حسین (ع) کو جب یقین ہوگیا کہ یزید ان کے قتل کا ارادہ رکھتا ہے تو انہوں نے مکہ کو ترک کر دیا۔ (8 ذی الحجہ سنہ 60 ہجری)
  • سنہ 973 ء ولادت ابو ریحان بیرونی (3 ذی الحجہ سنہ 362 ہجری)
  • سنہ 1192 ء وفات ابن شہر آشوب (22 شعبان سنہ 588 ہجری)
  • سنہ 1992 ء وفات مہدی مدرس یزدی (11 ربیع الاول سنہ 1413 ہجری)
تبصرے
Loading...