ستمبر | اکتوبر | نومبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
8 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 281 واں دن ہے۔
- سنہ 680 ء عبید اللہ بن زیاد نے اہل کوفہ کو لشکر امام حسین (ع) میں شامل ہونے سے روکنے کے لئے فوج بھیجی (5 محرم سنہ 61 ہجری)
- سنہ 1810 ء وہابیوں کا نجف پر حملہ (9 رمضان سنہ 1225 ہجری)
- سنہ 1971 ء وفات سلطان الواعظین شیرازی (17 شعبان سنہ 1391 ہجری)