30 اگست

30 اگست

جولائی اگست ستمبر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

30 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 242 واں دن ہے۔

  • سنہ 767 ء وفات نعمان بن ثابت (ابو حنیفہ) (29 رجب سنہ 150 ہجری)
  • سنہ 799 ء امام موسی کاظم علیہ السلام کو قید میں زہر دیا گیا (23 رجب سنہ 183 ہجری)
  • سنہ 1011 ء وفات ابو نعمان احمد بن عبد اللہ اصفہانی (21 محرم سنہ 402 ہجری)
  • سنہ 1923 ء ولادت آیت اللہ مسلم ملکوتی (17 محرم سنہ 1342 ہجری)
  • سنہ 1942 ء وفات حسن علی نخودکی (17 شعبان سنہ 1361 ہجری)
  • سنہ 1981 ء پرائم منسٹر آفس تہران میں مجاہدین خلق کے ذریعہ بم دھماکہ میں محمد علی رجائی و محمد جواد باہنر شہید ہوئے۔ (29 شوال سنہ 1401 ہجری)

http://ur.wikishia.net/view/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:%D8%AC%D8%B3%D8%AA%DB%81

تبصرے
Loading...