20 دسمبر

نومبر دسمبر جنوری
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

20 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 354 واں دن ہے۔

  • سنہ 1920 ء وفات شیخ الشریعہ اصفہانی (8 ربیع الثانی سنہ 1339 ہجری)
  • سنہ 1961 ء وفات شیخ مرتضی چراغانی انزبی (12 رجب سنہ 1381 ہجری)
  • سنہ 1971 ء ذوالفقار علی بھٹو نے عہدۂ صدارت سنبھال لیا۔
  • سنہ 2009 ء وفات حسین علی منتظری (3 محرم سنہ 1431 ہجری)
تبصرے
Loading...