15 اکتوبر

ستمبر اکتوبر نومبر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

15 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 288 واں دن ہے۔

  • سنہ 680 ء شہدائے کربلا کی تدفین (12 محرم سنہ 61 ہجری)
  • سنہ 680 ء اسیران کربلا کوفہ میں وارد ہوئے (12 محرم سنہ 61 ہجری)
  • سنہ 1766 ء وفات شیخ علی حزین لاہیجی (11 جمادی الاول سنہ 1180 ہجری)
  • سنہ 1904 ء ولادت شیخ محمد رضا مظفر (5 شعبان سنہ 1322 ہجری)
  • سنہ 1982 ء شہادت عطا اللہ اشرفی اصفہانی (26 ذی الحجہ سنہ 1402 ہجری)
  • سنہ 1992 ء وفات سید مصطفی صفایی خوانساری (17 ربیع الثانی سنہ 1413 ہجری)
تبصرے
Loading...