جمادی الثانی | رجب | شعبان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
13 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 190 واں دن ہے۔
- ولادت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام (ہجرت سے 23 سال پہلے؛ 30 عام الفیل)
- ایام البیض اور اعتکاف رجبیہ کا آغاز
- سنہ 1327 ہجری، وفات شیخ فضل اللہ نوری (31 جولائی 1909ء)
- سنہ 1344 ہجری، ولادت عبد الکریم موسوی اردبیلی (27 جنوری 1926ء)
- سنہ 1435 ہجری، وفات سید محمد باقر شیرازی (13 مئی 2014ء)
اعمال
ایام البیض کا پہلا دن ہے
- روزه رکھنا
- اگر كوئی شخص اعمال اُمّ داوُد انجام دینے کا قصد رکھتا ہو تو اس دن روزہ رکھنا ضروری ہے۔