12 شعبان

رجب شعبان رمضان
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

12 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 219 واں دن ہے۔

  • سنہ 1316 ہجری وفات سید علی شرف الدین منجم (سید الاطباء)
  • سنہ 1394 ہجری وفات حسین حلی
  • سنہ 1412 ہجری شہادت سید عباس موسوی (حزب اللہ لبنان کے دوسرے جنرل سیکریٹری)

تیرہ شعبان کی رات کے اعمال

تیرہ شعبان ایام البیض کی پہلی رات ہے اور آج کی رات اور دوسرے دو راتوں کے نماز اور اعمال کی کیفیت رجب کے اعمال میں بيان ہوئی ہے۔

تبصرے
Loading...