12 دسمبر

12 دسمبر

نومبر دسمبر جنوری
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

12 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 346 واں دن ہے۔

  • سنہ 656 ء جنگ جمل (15 جمادی الثانی سنہ 36 ہجری)
  • سنہ 1905 ء وفات سید مرتضی کشمیری (14 شوال سنہ 1323 ہجری)
  • سنہ 1911 ء وفات آخوند خراسانی (20 ذی الحجہ سنہ 1329 ہجری)
  • سنہ 1930 ء ولادت سید مصطفی خمینی (21 رجب سنہ 1349 ہجری)
  • سنہ 1976 ء وفات محمد تقی ادیب بیشاپوری (20 ذی الحجہ سنہ 1396 ہجری)
  • سنہ 1986 ء وفات عبد الرحمن حیدری علمی (9 ربیع الثانی سنہ 1407 ہجری)
  • سنہ 2015 ء وفات احمد منزوی (29 صفر سنہ 1437 ہجری)
  • سنہ 2015 ء نائجیرین فوج نے شیعہ امام بارگاہ بقیۃ اللہ پر حملہ کرکے امام رضا (ع) کا سوگ منا رہے بہت سے شیعوں کو قتل کیا۔ (29 صفر سنہ 1437 ہجری)

http://ur.wikishia.net/view/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:%D8%AC%D8%B3%D8%AA%DB%81

تبصرے
Loading...