سنہ 70 ہجری

سنہ 70 ہجری

سنہ 70 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 70واں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 28 جون سنہ 689ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز منگل بمطابق 17 جون سنہ 690ء ہے۔[1]

اس مضمون میں شامل موضوعات

فہرست

  • 1 اہم واقعات
  • 2 وفات
  • 3 حوالہ جات
  • 4 مآخذ

اہم واقعات

  • امام باقرؑ، امام صادقؑ اور امام کاظمؑ کے خاص صحابی زُرارَة بن اَعْیَن کی ولادت
  • مقتل الحسین کے مصنف ابومخنف کی ولادت [2]

وفات

  • یمن میں امام علیؑ کے گورنر سعید بن نمران ہمدانی ناعطی[3]
  • امیرالمومنینؑ کے سپہ سالار اور کوفہ کے بزرگ شبث بن ربعی تمیمی جو امام حسینؑ کو کوفہ آنے کی دعوت دینے والوں میں سے تھے[4]

حوالہ جات

  1. سایت تبدیل تاریخ ہجری
  2. مدخل ابومخنف، در دایرة المعارف بزرگ اسلامی
  3. الاصابہ، ج۲، ص۲۱۲؛ انساب الاشراف، ج۲، ص۴۵۳؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۶، ص۱۴۶
  4. ابن‌حجر، الاصابہ، ج۳، ص۳۰۳

مآخذ

ur:سنہ 70 ہجری

http://ur.wikishia.net/view/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:%D8%AC%D8%B3%D8%AA%DB%81

تبصرے
Loading...