سنہ 33 ہجری

سنہ 33 ہجری ہجری قمری کیلنڈر کا 33واں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن یعنی 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 5 اگست سنہ 653ء اور آخری تاریخ 29 ذی‌الحجہ بروز پیر بمطابق 24 جولائی سنہ 654ء ہے۔[1]

اس مضمون میں شامل موضوعات

فہرست

  • 1 اہم واقعات
  • 2 ولادت
  • 3 وفات
  • 4 حوالہ جات

اہم واقعات

ولادت

  • ‌ امام حسینؑ کے صاحبزادے حضرت علی اکبر کی ولادت 11 شعبان

وفات

  • پیغمبر اکرمؐ کے صحابی مقداد بن عمرو کی وفات

حوالہ جات

  1. سایت تبدیل تاریخ ہجری
تبصرے
Loading...