سنہ 260 ہجری

سنہ 260ھ مدینہ کے لئے ہجرت پیغمبر کے بعد کا دو سو ساٹھ واں سال ہے۔ سال کی یہ تعداد، قمری سال کے حساب سے ہوتی ہے۔ اس سال شیعوں کے گیارہویں امام، امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت ہوئی اور آپ کے بیٹے امام مہدی عجل اللہ فرجہ کی امامت شروع ہوئی۔ اسی طرح اس سال امام مہدی کی غیبت صغری کا آغاز ہوا اور یہ عباسی خلیفہ معتمد عباسی کے زمانہ تھا۔

تعارف

سنہ 260ھ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی امامت (سنہ 254ھ تا سنہ 260ھ) اور اسی طرح امام مہدی عجل اللہ فرجہ کی امامت (از سنہ 260ھ) کے ہم زمانہ ہے۔ اسی کے ساتھ یہ معتمد عباسی کی خلافت (حکومت: سنہ 256ھ تا سنہ 278ھ) سے ہم وقت بھی ہے۔[1]
اس سال کا پہلا دن یعنی پہلی محرم منگل کو پڑی اور یہ 10 آبان سنہ 252 ہجری شمسی سے مطابق ہے، اسی طرح شمسی عیسوی لحاظ سے یہ 31 اکتوبر سنہ 873ء کے مطابق ہے۔
اس سال کا آخری دن یعنی 29 ذی الحجہ، جمعہ کو پڑا۔ جو کہ27 مہر سنہ 253ش اور 19 اکتوبر سنہ 864ء کے مطابق ہے۔[2]

واقعات

دنیا سے گزر جانے والے

حوالہ جات

  1. طبرسی، إعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۱۳۱.
  2. تبدیلی تاریخ کی سائٹ
  3. طبرسی، إعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۱۳۱.
  4. شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۳۱۳و۳۳۶.
  5. صدر، تاریخ الغیبة الصغری، ۱۳۹۲ق، ص۳۴۱.
  6. طبری، تاریخ الامم و الملوک، بی‌تا، ج۹، ص۵۰۸-۵۰۹.
  7. شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۳۳۶.
  8. طوسی، الرجال، ۱۴۱۵ق، ص۳۹۰ و ۴۰۱.
  9. زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۴، ص۱۹۴.
  10. صفدی، الوافی بالوفیات، ۱۴۲۰ق، ج۱۳، ص۱۳۱.
  11. نعمه، فلاسفه شیعه، ۱۳۶۷ش، ج۱، ص۴۵۰.
  12. ابوالحسنی، «عالمان شیعه»، ص۹۸؛ سید ابن طاووس، فرج المهموم، ۱۳۶۸ق، ص۱۲۸.

مآخذ

  • ابوالحسنی، رحیم، عالمان شیعه، مجله شیعه‌شناسی، شماره ۳ و ۴، ۱۳۸۲ش.
  • زرکلی، خیرالدین، الأعلام، بیروت، دار العلم للملایین، ۱۹۸۰م.
  • سید ابن طاووس، رضی‌الدین، فرج المهموم، قم، دار الذخائر‌، چاپ اول، ۱۳۶۸ھ۔
  • شیخ طوسی، محمد بن حسن، رجال الطوسی، به تحقیق جواد قیومی اصفهانی، قم، مؤسسة النشر الإسلامی التابعة لجماعة المدرسین، ۱۴۱۵ھ۔
  • صدر، سید محمد، تاریخ الغیبة الصغری، بیروت، دارالتعارف، چاپ اول، ۱۳۹۲ھ۔
  • صفدی، خلیل بن ایبک، الوافی بالوفیات، به تحقیق احمد الأرناؤوط و تركی مصطفى، بیروت، دار إحیاء التراث، ۱۴۲۰ق.
  • طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الوری بأعلام الهدی، قم، موسسه آل البیت علیهم‌السلام لإحياء التراث، چاپ اول، ۱۴۱۷ھ۔
  • طبری، محمد بن جریر، تاريخ الأمم و الملوك، بیروت، بی‌نا، بی‌تا.
  • مفید، محمد بن محمد نعمان، الارشاد فی معرفة حجج الله علی العباد، بیروت، مؤسسه آل‌البیت، ۱۴۱۶ھ۔
  • نعمه، عبدالله، فلاسفه شیعه، با ترجمه سید جعفر غضبان، تهران، سازمان انتشارات و آموزش انقلاب اسلامی، چاپ اول، ۱۳۶۷ش.
تبصرے
Loading...