سنہ 1 ہجری

سنہ 1 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا پہلا سال ہے۔

یہ سال پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت کے ۱۳ سال بعد اور عام الفیل کے ۵۳ سال بعد سے مطابقت رکھتا ہے۔ اس کا پہلا دن 1 محرم بمطابق جمعہ 19 جولائی 622 ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بمطابق 7 جون 623 ء ہے۔[1]

اس سال کا اہم ترین واقعہ پیغمبر اکرم (ص) اور مسلمانوں کے ایک گروہ کا مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کرنا ہے۔ اسلام کی پہلی مسجد اور مسجد نبوی کی اسی سال بنیاد رکھی گئی ہے۔

پہلی صدی ہجری کے پہلے سال کے واقعات

ولادت

وفات

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ ہجری
  2. أسد الغابہ، ج‏۴، ص۳۴۷
  3. الاصابہ، ج۴، ص۸۰
  4. الاستیعاب،ج‌۲،ص:۵۲۳
  5. ابن سعد، الطبقات الکبری، دار صادر، ج۳، ص۶۱۱؛ طبری، تاریخ طبری، ج۲، ص۳۹۷؛ ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۱۰۰، ۱۵۳؛ خلیفہ بن خیاط، تاریخ، ج۱، ص۱۴.

منابع

  • ابن عبد البر، یوسف بن عبدالله، الاستیعاب فی معرفت الاصحاب، دار الجیل، بیروت، ۱۴۱۲ق
  • ابن اثیر، علی بن محمد، اسد الغابہ فی معرفت الصحابہ، دار الفکر، بیروت، ۱۴۰۹ق
  • ابن سعد، طبقات الکبری، دار الکتب العلمیہ، بیروت، ۱۴۱۰ق
  • طبری، محمد بن جریر، تاریخ الامم و الملوک، ج ۷، دار التراث، بیروت، ۱۳۸۷ق
تبصرے
Loading...