حباب بن عامر

گنج شہدا (کربلا)

حبّاب بن عامر (حارث)بن كعب بن تيم اللات بن ثعلبہ تيمى کربلا کے شہدا میں سے ہیں۔

وہ کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل کی بیعت کرنے والوں میں سے ہیں ۔بعض منابع میں ہے کہ کوفہ میں حضرت مسلم کے قیام کے موقع پر انکے تنہا رہ جانے کے وقت آپ نے اپنے آپکو اپنی قوم میں چھپا لیا اور حضرت امام حسین ؑ کے کوفے کی طرف روانگی کی خبر سن کر مخفی طور سے کوفہ سے باہر نکل آئے اور قافلۂ امام سے مل گئے۔ عاشورا کے روز شہید ہوئے ۔ بعض انہیں لشکر عمر بن سعد کے پہلے حملے میں شہید ہونے والوں میں سے شمار کرتے ہیں ۔[1]

حوالہ جات

  1. ذخیرة الدارین، ص۴۷۳؛ ابصار العین، ص۱۹۵

تبصرے
Loading...