7 اکتوبر

ستمبر اکتوبر نومبر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

7 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 280 واں دن ہے۔

  • سنہ 680 ء عبید اللہ بن زیاد کی مسجد کوفہ میں امام حسین ؑ کے خلاف تقریر (4 محرم سنہ 61 ہجری)
  • سنہ 680 ء شہادت قیس بن مسہر قاصد امام حسین ؑ (کوفہ) (4 محرم سنہ 61 ہجری)
  • سنہ 680 ء واقعہ کربلا میں امام حسین ؑ پر پانی بند کیا گیا (7 محرم سنہ 61 ہجری)
  • سنہ 1207 ء ولادت جلال الدین محمد بلخی (6 ربیع الاول سنہ 604 ہجری)
  • سنہ 1888 ء وفات محمد رضا قمشہ ای (1 صفر سنہ 1306 ہجری)
  • سنہ 1926 ء وفات سید محمد فیروز آبادی (29 ربیع الاول سنہ 1345 ہجری)
  • سنہ 2001 ء وفات مجتبی حاج آخوند (19 رجب سنہ 1422 ہجری)
تبصرے
Loading...