20 صفر

محرم صفر ربیع الاول
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
ہجری قمری کلینڈر

20 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پچاسواں دن ہے۔

  • سنہ 61 ہجری امام حسین ؑ اور ان کے 72 اصحاب کی شہادت کا چالیسواں دن، اربعین حسینی
  • سنہ 61 ہجری اسیران کربلا رہائی کے بعد کربلا میں وارد ہوئے۔
  • سنہ 61 ہجری قبر امام حسین کی زیارت کے لئے جابر بن عبد اللہ انصاری کربلا میں وارد ہوئے۔
  • سنہ 61 ہجری سر امام حسینؑ کو جسد مبارک کے ساتھ دفن کیا گیا۔
  • سنہ 1313 ہجری وفات شیخ جعفر شوشتری
  • سنہ 1315 ہجری وفات سید شہاب الدین مرعشی نجفی
  • سنہ 1432 ہجری وفات محمد علی العمری
تبصرے
Loading...