براؤزنگ زمرہ
امام مہدی علیه السلام
حضرت مہدی موعود (جو امام عصر، صاحب الزمان [امام زمانہ] کے نام سے یاد کئے جاتے ہیں) سنہ 256 ہجری کو سامرا میں پیدا ہوئے اور سنہ 260 ہجری میں اپنے والد ماجد کی شہادت تک آپؑ کے زیر تربیت رہے اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے تھے اور خواص شیعہ میں سے معدودے چند افراد کے سوا کسی کو آپ(عج) کی ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوتا تھا اور والد کی شہادت کے بعد آپ(عج) امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو بامر خدا غائب ہوئے اور اپنے نُوّابِ خاص (= نائبین خاص) کے سوا کسی کے سامنے ظاہر نہیں ہوتے تھے سوائے خاص استثنائی حالات کے
معصومین کے حرم کے متعلق اہل سنت کی بزرگ شخصیات کا احترام کرنا
ڈاؤن لوڈ لنک
توجہ فرمائیں: اس پروگرام کی آڈیو فائل بھی موجود ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم…
حضرت مهدی (عج) کے زمانہ میں نعمتوں کی فراوانی
حاکم نیشاپوری نے ایک حدیث ابوسعید خدری سے نقل کی ہے:
عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال…
سرداب مقدس
سرداب مقدسسرداب پر بنائی گئی ضریحابتدائی معلوماتاستعمال:
زیارتگاہ کے طور پرمحل وقوع:
سامرا، حرم عسکرییندیگر اسامی:
سرداب غیبت اور…
انبیاء، ائمہ اور اولیاء کے قبور کے انہدام وہابی دلائل کی چھان بین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تاریخ : 2016-07-21
اس پروگرام کا خلاصہ:
قبروں کو مسمار کرنے کے لئے وہابیت کی اہم دلیل:
قبروں کو مسمار کرنے…
حضرت مهدی(عج) کے اوصاف وخصوصيات
انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی ''مابہ الاشتراک'' اور ''مابہ الامتیاز'' سے مرکب ہوتے ہیں بہ…
امام حسین (ع) اور امام مھدی (عج) کے اصحاب کی ممتاز صفات!
پہلی بات
تحقیق اور ریسرچ کے لئے ایک مناسب اور بہترین موضوع ، " حضرت امام حسين(ع) اور حضرت امام زمان (عج)…
بشارت ظهور حضرت مهدی (عج)
صدر اسلام میں ”عقیده مهدویت“ كے مسلم اور رائج العقیدة هونے كی وجه سے سنی روایات بھی حضرت مهدی (عج) كے ظهور پر…
مہدی موعود کا عقیدہ
اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے متواتر احادیث نقل ہوئی ہیں. مہدی موعود (عج) کے بارے میں کم…
مهدی(عج) ايک انقلاب ميں دس انقلاب
مہدوی انقلاب کوجس بھی زاویے سے محلاحظہ کریں تاریخ بشرمیں واقعا ایک عظیم انقلاب ہے۔ مہدوی انقلاب فقط سیاسی…
امام مهدی (ع) کی اثبات ولا دت
حقیقت تو یہ ھے کہ تاریخ کی رو سے ولادت امام مھدی (ع) کو ثابت کرنے کے لئے اس سے زیادہ کسی دلیل و ثبوت کی ضرورت…