تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه…
کسی بھی حکومت کے زوال کے دو اسباب هوسکتے هیں :الف)ظلم و ستم اور راه عدالت سے دوری کے سبب حکومت کے ارکان میں زوال پیدا هونا ،جس کے نتیجه میں حکومت کے خلاف یا عوام کھڑے هوکر بغاوت کرتے هیں یا دوسری حکومتیں اس پر حمله کردیتی هیں اور آخر کار…