سائٹ کے کوڈ
fa6747
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
20885
کیا یه حدیث صحیح هے که: “ایک دن ایسا آئے گا جب مسلمان 73 فرقوں میں تقسیم هوں گے”؟
مهربانی کرکے بتایئے که عقیده کے لحاظ سے اسلام میں کتنے مکاتب فکر هیں؟ اس سلسله میں هم نے ایک ایسی حدیث دیکھى هے٬ جس میں بیان کیا گیا هےکه: “ایک دن ایسا آئے گا جب مسلمان 73 فرقوں میں تقسیم هوں گے-” کیا یه حدیث صحیح هے؟ مهربانی کرکے اس سلسله میں مکمل معلومات بیان فرمایئے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ