اولاد كی صحيح تربيت كر كے دينی اقدار كو زندہ ركھا جا سكتا ہے

 آيت اللہ دری نجف آبادی

سياسی وسماجی گروپ: تمام افراد كو چاہیے كہ وہ نور تقوی سے منور ہوں اور والدين اپنی اولاد كی صحيح تربيت كر كے معاشرتی اقدار كو زندہ ركھ سكتے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی “ايكنا” شعبہ مركزی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ دری نجف آبادی نے نماز جمعہ كے خطبہ كے دوران كہا ايران پر مسلط كی گئی جنگ كے وقت ايران كے پاس جنگی وسائل نہ تھے ليكن اب الحمد للہ ہمارے توانمند جوانوں نے جديد ترين ٹيكنالوجی پر دسترس حاصل كر لی ہے آيت اللہ دری نجف آبادی نے كہا كہ معاشرے كے ہر فرد كو متقی و پرہيزگار ہونا چاہیے اور والدين اپنے بچوں كی صحيح تربيت كر كے اسلامی اقدار كا دفاع كر سكتے ہیں۔

امام جمعہ نے اعياد شعبانیہ میں عوام كے جوش و خروش كی تعريف كرتے ہوئے كہا اس سے دلوں میں محبت آل محمد جاگزين ہوتی ہے۔

تبصرے
Loading...