آزادی نسواں سے مراد

جاہلیت سے سرشار استکباری دنیا اس غلط خیال کا شکار ہے کہ عورت کی قدر و منزلت اس بات میں ہے کہ وه اپنے آپ کو مردوں کی نظروں میں بنائے سنوارے تا کہ وه گندی آنکھوں سے اسے دیکھیں، لذت اٹھائیں اور اس کی تعریف کریں. 

آج دنیا میں مغرب کی انحطاط کا شکار  تہذیب و تمدن کی جانب سے “آزادی نسواں” کے نام سے جو بساط بچھائی گئی ہے وه اس ستون پر استوار ہے کہ عورت کو مردوں کی نظروں کے سامنے قرار دے تا کہ وه اس سے جنسی لذت اٹھائیں. 

وه لوگ جو جاہل، غافل اور گمراه مغربی تہذیب و تمدن میں اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ وه حقوق بشر کے طرفدار ہیں وه دراصل عورتوں پر ستم ڈھانے والے افراد ہیں.

 

رہبر معظم آیت الله خامنہ ای

تبصرے
Loading...