براؤزنگ ٹیگ

اسلام ويب

عالم برزخ اوراس كے احكام واحوال

اور اگر مرنے والا دشمن خدا ھوتا ھے تو ایك شخص اس كے پاس آتا ھے جس كے چھرے سے وحشت اور ھیبت ٹپك رھی ھوتی ھے۔ وہ اس سے كھتا ھے: تجھے جھنم اور اس كی آگ كی بشارت ھو۔ اس كے ساتھ ھی مرنے والا اپنےغسل دینے والوں اور اپنی میت كو كاندھا دینے والوں…

اسلامی تہذیب اور تمدن میں مسجد کا کردار

مؤلف: سعید شیری   مترجم: غلام مرتضی جعفری مساجد, دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے مراکز رہی ہیں، مسجد کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اس کو اسلامی تہذیب اور تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے۔ اسلام کے اہم ترین تحریکوں کا آغاز مسجد سے ہی کیا گیا اور جب…

اسلامي سوسائٹي ميں تربيت کي بنياد امام جعفر صادقٴ کي نظر ميں

خاندان انساني سوسائٹي کا ايک چھوٹا يونٹ ہے اور اس کے اندر موجود اچھے يا برے روابط کا اثر سوسائٹي ميں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ چنانچہ کئي عظيم مردوں نے باشعور ماوں کے دامن اور ہمدرد باپ کي شفقت کے زيرِ سايہ پرورش پائي ہے۔…

اسلام میں عقل اورتفکر عقلی کی اہمیت/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

دین اسلام میں عقل  اور تفکر عقلی کی   بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئی ہے  یہاں تک کہ اسلام کے منابع میں سے ایک عقل کو قرار دیا گیا ہے۔عقل کی حجیت کی واضح دلیل یہی ہےکہ خود وجود خدا اور ضرورت دین عقلی تفکر اور عقلی استدلال  پر موقوف ہیں ۔…

اسلامى مآخذ و مصادر

امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔  مام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔اسلامى مذاھب ميں سے كسى خاص مذھب حتى كہ فقط شيعہ…

اسلام ميں حج کي اہميت

”‌حج"  اسلام کا اہم ترين رکن اور ديني فريضوں ميں عظيم ترين فريضہ ہے - قرآن مجيد ايک مختصر اور پر معني عبارت ميں فرماتا ہے - : وَلِلَّہِ عَلَي النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنْ اسْتَطَاعَ اظ•ِلَيْہِ سَبِيلا- اور خدا کے لئے لوگوں پر اس گھر کا…

اسلام اور دوسرے اديان ميں حضرت مہدي (عج) کے ظہور کي نشانياں

حضرت مہدي (عج) اس وقت قيام فرمائيں گے جب پوري دنيا ميں ظلم اور فساد چھايا ہوا ہو گا - ہم يہ کہہ سکتے ہيں کہ حضرت مہدي (عج) کے ظہور کے وقت  ساري حکومتوں کي بنياديں کمزور  ہو جائيں گي   اور يہي بات طاقتوروں کے بيچ لڑائيوں اور تنازعات کا…