19 جون

مئی جون جولائی
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
عیسوی تقویم

19 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 170 واں دن ہے۔

  • سنہ 680 ء امام حسین (ع) کے پاس کوفہ سے 150 خطوط، قیس بن مشیر صیداوی، عبد الرحمن بن عبد اللہ الارہبی و عمرت بن عبد اللہ السلولی کے ذریعہ پہچے۔ (12 رمضان سنہ 60 ہجری)
  • سنہ 680 ء مسلم بن عقیل نے امام حسین (ع) کے حکم سے مکہ کو کوفہ کے لئے ترک کیا۔ (15 رمضان سنہ 60 ہجری)
  • سنہ 1895 ء ولادت سیدہ نصرت امین (25 ذی الحجہ سنہ 1312 ہجری)
  • سنہ 1977 ء وفات علی شریعتی (2 رجب سنہ 1397 ہجری)
  • سنہ 1994 ء امام علی رضا (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملہ (10 محرم سنہ 1415 ہجری)
  • سنہ 2002 ء وفات سید سعید اختر رضوی (ہندی) (افریقا میں اولین شیعہ ادارہ کے موسس) (8 ربیع الثانی سنہ 1423 ہجری)
تبصرے
Loading...