13 رجب

جمادی الثانی رجب شعبان
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

13 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 190 واں دن ہے۔

  • ولادت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام (ہجرت سے 23 سال پہلے؛ 30 عام الفیل)
  • ایام البیض اور اعتکاف رجبیہ کا آغاز
  • سنہ 1327 ہجری، وفات شیخ فضل اللہ نوری (31 جولائی 1909ء)
  • سنہ 1344 ہجری، ولادت عبد الکریم موسوی اردبیلی (27 جنوری 1926ء)
  • سنہ 1435 ہجری، وفات سید محمد باقر شیرازی (13 مئی 2014ء)

اعمال

ایام البیض کا پہلا دن ہے

  • روزه رکھنا
  • اگر كوئی شخص اعمال اُمّ داوُد انجام دینے کا قصد رکھتا ہو تو اس دن روزہ رکھنا ضروری ہے۔
تبصرے
Loading...