ناصریہ لائبریری

ناصریہ لائبریری
کتابخانه ناصریه هند.jpg
ابتدائی معلومات
بانی: سید محمدقلی موسوی ہندی
تأسیس: 13ویں صدی
استعمال: کتابخانہ
محل وقوع: لکھنؤ
دیگر اسامی: کتابخانہ صاحب عبقات • کتابخانہ میرحامد حسین
مشخصات
موجودہ حالت: فعال
سہولیات: خطی نسخے
معماری

ناصریہ لائبریری یا کتابخانہ صاحب عبقات ہندوستان کے شہر لکھنؤ کے مذہبی کتابخانوں میں سے ہے۔ اس کی بنیاد ہندوستان کے شیعہ عالم دین سید محمدقلی موسوی ہندی(متوفی 1268ھ) نے رکھی۔ ان کی وفات کے بعد ان کے صاحبزادے میر حامد حسین اور اعجاز حسین نیز ان کے پوتے ناصر حسین نے اسے توسیع اور تکمیل کی۔ اسی طرح اسلامی ممالک سے مختلف کتابوں کے خطی نسخوں کو لا کر یہاں محفوظ کیا۔

کتاب الغدیر کے مصنف علامہ امینی نے ہندوستان سفر کے دوران اس کتابخانے کا دورہ کیا اور اس میں موجود قیمتی قلمی آثار اور کمیاب خطی نسخوں کی وجہ سے اسے بینظیر کتابخانہ قرار دیا۔

بانی

تبصرے
Loading...