Please Wait
کا
2650
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/21
سائٹ کے کوڈ
fa5761
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14182
کیا نوزاد کی بیماری کی وجه سے اس کے ناقص الخلقت پیدا هونے کے سبب اسقاط جنین جائز هے؟ اس صورت میں کون مسئول هوگا؟
میں ایک نوزاد کے انتظار میں هوں، ڈاکٹر نے کها هے که لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعه ” سنڈروم ڈائون رسک” {ایک قسم کی بیمار} مشخص هوگی، لیبارٹری ٹیسٹ کا نتیجه ۹۹ فیصدی قطعی هے۔ مذکوره نقص اور بیماری ثابت هونے کی صورت میں جنین کو اسقاط کرنے کا کیا حکم هے؟ اس کے علاوه ممکن هے لیبارٹری ٹیسٹ کے دوران بھی بچے کا اسقاط هو جائے، اس صورت میں کون مسئول هوگا؟ ڈاکٹر کی تجویز هے که موافقت کی صورت میں وه اسقاط جنین کو انجام دے گا۔ اس سلسله میں فوری اقدام کی ضرورت کے پیش نظر اگر جواب جلدی ملے تو میں شکر گزار رهوں گا۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ