۱۔کیا ایک سن٘ی مسلک سے تعلق رکھنے والی عورت ایک شیعه مرد سے شادی کرسکتی ھے؟۲۔ اگر ایک سن٘ی عورت، شیعه مرد سے شادی کرے، تو کیا اس میں کوئی اھمیت ھے که ان کا عقد نکاح کس مسجد میں پڑھا جائے؟۳۔ اگر ایک سن٘ی عورت ایک شیعه مرد سے ازدواج کرے، ان کے فرزندوں کو کس طرف جانا چاھئے؟ شیعه یا سن٘ی؟ اور آپ ان میں سے کس راه کو منتخب کرتے ھیں؟


کا

5247


ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/19


سائٹ کے کوڈ
fa4423


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13536

ایک سن٘ی عورت کا شیعه مرد سے ازدواج کرنا کیسا ھے اور ان سے پیدا ھونے والے فرزند کس سے متعلق ھیں؟

۱۔کیا ایک سن٘ی مسلک سے تعلق رکھنے والی عورت ایک شیعه مرد سے شادی کرسکتی ھے؟
۲۔ اگر ایک سن٘ی عورت، شیعه مرد سے شادی کرے، تو کیا اس میں کوئی اھمیت ھے که ان کا عقد نکاح کس مسجد میں پڑھا جائے؟
۳۔ اگر ایک سن٘ی عورت ایک شیعه مرد سے ازدواج کرے، ان کے فرزندوں کو کس طرف جانا چاھئے؟ شیعه یا سن٘ی؟ اور آپ ان میں سے کس راه کو منتخب کرتے ھیں؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...