کیا عبدالله بن سلام کى بیوى “ارینب” سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟


سائٹ کے کوڈ
fa7416


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19774

کیا عبدالله بن سلام کى بیوى “ارینب” سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟

1- کیا عبدالله بن سلام کى بیوى “ارینب” سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) کى طرف سے به یک وقت خواستگارى کى داستان صحیح هے؟
2- مهربانى کرکے اس داستان کے صحیح هونے کی صورت میں اس کى تفصیلات بیان فرمایئے-
3- آپ کى نظر میں، امام حسین (ع) کا اس موضوع میں مداخلت کا مقصد کیا تها؟
4- نقل کے مطابق، کیا حادثه کربلا کے واقع هونے کى ایک علت “ارینب” کى اس داستان کے بارے میں یزید کا کینه تها؟
مهربانى کرکے اس موضوع کے بارے میں فارسى کتابوں کى نشاندهی فرمایئے، شکریه –

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...