کیا حضرت ابراھیم(ع) کا آگ میں نه جلنا، اصلی علیت سے تعارض نهیں رکھتا هے؟

کیا حضرت ابراھیم(ع) کا آگ میں نه جلنا، اصلی علیت سے تعارض نهیں رکھتا هے؟

 

حضرت ابراھیم{ع} کی داستان میں هم پڑھتے هیں که آگ ان کو نه جلا سکی ، بلکه گلستان میں تبدیل هوگئی، دوسری جانب سے قانون علیت کلی هے اور هر مورد میں قابل عمل هے۔ اس کے پیش نظر که اگر آگ کی ذاتی علت جلانا هے، تو یهاں پر قانون علیت کی کیوں خلاف ورزی هوئی هے؟ کیا سائنسی لحاظ سے اس کی توجیه کی جا سکتی هے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...