حضرت علی (ع ) خلفاء کے ساتھ کیوں تعاون فر ماتے تھے ؟


سائٹ کے کوڈ
fa3235


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11485

حضرت علی (ع ) خلفاء کے ساتھ کیوں تعاون فر ماتے تھے ؟

حضرت علی (ع ) کیوں عمر کے ساتھ تعان کرتے تھے جب که وه ان کی شریک حیات کی شھادت کے اصل عامل تھے ؟ تاریخ میں آیا ھے که عمرنے باربار یه جمله دھرایا ھے که : “ اگر علی نه ھوتے تو عمر ھلاک ھوجاتا “ ۔ اس جمله کے پیش نظر بعض اھل سنت ، حضرت زھراء (س ) کی شھادت کا انکار کرتے ھیں ۔ میں نے یھاں تک سنا ھے که امام حسن اور امام حسین (ع ) نے ایران کے خلاف عمر کی جنگوں میں شرکت کی ھے ۔ اگر مذکوره مطالب صحیح ھوں تو اس تعاون کی کیسے وضاحت کرسکتے ھیں ؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...