حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے مطابق ، کیا عورت زینت کرکے ( بن ٹھن کر ، جیسے اَبرو بنا کر ، سرمھ لگاکر) سماج میں اور نامحرم کے سامنے گزر سکتی ھے ؟ اور اگر زینت کم ھو تو کیا حکم ھے؟

۱، ۲۔ پھلی اور دوسری صورت میں جائز نھیں ھے اور اس میں زینت کے وسائل میں فرق نھیں ھے۔

۳۔ تیسری صورت مین اگر عام طور پر اسے زینت کھیں، تو جائز نھیں ھے۔ [1]



[1]  استفتااز دفتر حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای (مد ظلھ العالی)

تبصرے
Loading...