حرام مال کے ذریعه وقف کرنے کا کیا حکم هے ؟

وقف اسی صورت میں صحیح هے جب وقف کرنے والا مال کا مالک هو ۔ نتیجه میں ان اموال کا وقف کرنا جو دوسروں سے ذبر دستی ، ناحق اور دھوکه دے کر لیا گیا هے باطل اور غلط هے ۔ وقف کرنے والا اس مال کا ضامن هے اور اس کے ذمه حق الناس هے ۔ دوسرے الفاظ میں :

اس وقف کے ذریعه اس کی گردن سے حق الناس ساقط نهیں هوگا ۔

تبصرے
Loading...