اگر کسی شخص نے زنده مجتھد کی تقلید کرنے کی طرف توجه کئے بغیر، مسئله بقا بر میت کے مطابق، حج بجالایا ھو، تو کیا اس کے حج کے بارے میں کوئی اشکال ھے؟

سائٹ کے کوڈ
fa3649

کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12850

اگر کسی شخص نے زنده مجتھد کی تقلید کرنے کی طرف توجه کئے بغیر، مسئله بقا بر میت کے مطابق، حج بجالایا ھو، تو کیا اس کے حج کے بارے میں کوئی اشکال ھے؟

حج عمره میں مجھ سے سوال کیا گیا که: آپ کا مجتھد کون ھے؟ میں نے جواب دیا: امام خمینی {رح} سوال کیا گیا: کس زنده مجتھد کے فتوی کے مطابق؟ میں دنگ ره گیا اور حیرت کے عالم میں کھا فلانی کے فتوی کے مطابق۔ اب مجھے معلوم ھوا ھے که مجھے کسی زنده مجتھد کو مشخص کرنا چاھئے تھا۔ کیا میرا حج عمره صحیح ھے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...