اس حدیث کے معنی کیا هیں که : “اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا”؟

سائٹ کے کوڈ
fa5088

کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19081

اس حدیث کے معنی کیا هیں که : “اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا”؟

ایک حدیث میں آیا هے که ” اگر غیبت کرنے والا اپنےگناهوں کےبارے میں توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر وه توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا”- کیا کوئی ایسی حدیث هے که مثلا اس میں یه بیان کیا گیا هو که فلاں خصلت اور خصوصیت والے افراد بهشت میں داخل هونے والے پهلے افراد هوں گے، اور اگر ایسی کوئی حدیث هے تو جو شخص غیبت کا مرتکب بھی هوا هو اور مثال کے طور پر اس نے فلاں کام بھی انجام دیا هو جس کو انجام دینے والا فرد سب سے پهلے بهشت میں داخل هوگا یا یه شخص ان ان خصوصیات کا مالک هو جن کی وجه سے سب سے پهلے بهشت میں داخل هو گا، تو ایسے شخص کا کیا هوگا اور خدا وند متعال اس کے ساتھـ کیسا برتاو کرے گا ؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...