ہوبر

امام خمینی (رح) ہمارے زمانہ میں تمام موحدین کو بیدار کرنے والے ہیں۔ ایسے زمانہ میں دین اور روحانیت کو آپ نے زندہ کیا جب مادیت اور مادی اسباب کا غلبہ تھا اور روحانیت کے خلاف انسانی معاشرہ پر فضا حاکم تھی۔ یہ سب امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کی مرہون منت ہے۔

تبصرے
Loading...