لوگوں میں اعتماد پیدا کرنے والے تھے

امام خمینی وہ شخصیت ہیں جنھوں نے 1342 سے لیکر اپنی وفات تک کبھی کوئی سازش نہیں کی دوران حاضر میں کوئی بھی شخص ان کی طرح ایرانی سماج میں تبدیلی نہیں لا سکتا۔

انھوں نے اسلامی انقلاب ایران اور شاہ کے زمانہ کے ساتھ مقایسہ  کرتے ہوئے کہا شاہ کی حکومت کو لوگوں کی حمایت حاصل نہیں تھی اور وہ ایرانی عوام سے بہت دور تھا۔

لیکن آیہ اللہ امام خمینی رہ کو لوگوں کی حمایت بھی حاصل تھی  اورانھوں نے سالوں کے بعد لوگوں کی زندگی میں دینی تعلیمات کو اجاگر کیا امام کا سب سے نمایاں کام لوگوں کے دلوں میں اعتماد اور اپنے اوپر بھروسہ پیدا کرنا ہے وہ دنیا کے اکیلے رہبر ہیں جنھوں نے مذہب کی بنیاد پر دنیا میں ایک انقلاب وجود میں لایا۔

تبصرے
Loading...