امام خمینی(رح) کو ترکی کس جہاز لے جایا گیا

امام خمینی(رح) کو ترکی کس جہاز لے جایا گیا

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رہ) اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب مجھے ترکی لے جایا گیا تو مجھے گھر سے سیدھا ہوائی اڈے لایا گیا جہاں پر پہلے سے ایک ہوئی جہاز موجود تھا جب میں سوار ہوا تو دیکھا کہ جہاز میں ایک کمبل بچھا رکھا ہے تو میں سمجھ  گیا کہ یہ جہاز سامان لانے اور لے جانے والا ہے ساواک کے آلہ کاروں نے مجھ سے کہا مسافری طیارہ نہیں تھا اسی لئے ہم نے مجبوری میں اس جہاز کا انتخاب کیا میں نہیں بلکہ آپ نہیں چاہتے تھے کہ میں عوام کے درمیان جاوں۔

تبصرے
Loading...