علامہ طبا طبائی(رہ) کو امام خمینی(رح) کا جواب

0 9

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد جب امام خمینی(رح) قم تشریف لاے تو پورے ملک سے جوق در جوق لوگ آپ سے ملنے قم پہنچ رہے تھے۔

علامہ طبا طبائی(رہ) کو امام خمینی(رح) کا جواب

امام خمینی(رح) جب قم تشریف لاے اور استاد علامہ طباطبائی (رہ) کی گلی میں آباد میں ہوے امام خمینی(رہ) کے ہمسایوں نے امام(رہ) سے ملنے والے لوگوں کی آنے جانے میں آسانی کے لئے اپنے گھروں کو خالی کر دیا تھا جب علامہ نے بھی امام(رہ)کو اپنا گھر خالی کرنے کی پیشنہاد دی تو امام(رہ) نے ان کے جواب میں فرمایا آپ کی ہمسایگی ہمارے لئے غنیمت ہے۔

تبصرے
Loading...