2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

شاگردوں کی حالت

2020-07-11 09

شاگردوں کی حالت

راوی: آیہ اللہ محمد مہدی ربانی املشی

آیۃ اللہ محمد مہدی ربانی املشی اپنی ایک یاد داشت میں ارشاد فرماتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کا کلاس لینے کا عجیب انداز تھا جب بھی وہ اخلاقی مباحچ کو بیان کرتے تھے تو ان کے شاگردوں کی آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جاتے تھے اور کچھ تو اونچی آواز میں روتے تھے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت