ناكثين ( حكومت على (ع) كى مخالفت)

142

حوالہ جات

1_ نہج البلاغہ خطبہ سوم ملاحظہ ہو جس ميں آپ (ع) فرماتے ہيں : ”فلما نہضت بالامر نكثت طائفة ومرقت اخرى وقسط آخرون ”_ حضرت على (ع) سے قبل پيغمبر اكرم (ص) نے بھى دشمنان اسلام كے بارے ميں پيشين گوئي كردى تھى _ چنانچہ حضرت على (ع) سے آپ(ص) نے خطاب كرتے ہوئے ان كے يہ نام بيان كئے تھے : ”يا على ستقاتل بعدى الناكثون والقاسطين والمارقين” (شرح ابن ابى الحديد ج 1/ 201)

2_ ”طلقاء ” وہ لوگ تھے جو فتح مكہ كے دوران مسلمانوں كے ہاتھوں گرفتار ہوئے تھے ليكن رسول خدا (ص) نے سب كو آزاد كرديا تھا اور فرمايا تھا كہ ”اذہبوا انتم الطلقائ

3_ تاريخ يعقوبى ج 2/ 180 _179 _”انتما شريكاى فى القوة والاستقامة عوناى اى على العجز الا ود

4_ شرح ابن ابى الحديد ج 7/ 42 _ 40

5_ مالنا من ہذالامر الاكحسة انف الكلب (تاريخ طبرى ج 4/ 429 )

6_ واللہ ما اراد العمرة ولكنہما اراد الغدرة (تاريخ يعقوبى ج 2/180)

7_ عثمان كے خلاف عائشےہ كے اقوال واقدامات كے لئے ملاحظہ ہو ( الغدير ج 9/86 _77)

8_ اَبعدہ اللہ بما قدمت يداہ وما اللہ بظلام للعبيد” _ الغدير ج 9/ 83

9_ الغدير ج 9/ 82 ابومخنف ‘ لوط بن ےحيى الازدى سے منقول

10_ كامل ابن اثير ج 3/ 206 تاريخ طبرى ج 4/ 448 _ الغدير ج 9 / 82 / 80 انساب الاشراف ج 2/ 217_

11_ عبيد نے عائشےہ كے جواب ميں يہ اشعار پڑھے:

فمنك البدء ومنك الضير

ومنك الرياح ومنك المطر

و انت امرت بقتل الامام

و قلت لنا انہ قد كفر

فہبنا اطعناك فى قتلہ

و قاتلہ عندنا من امر

الامامة والسياسة ج 1/ 51_ تاريخ طبرى ج 4/ 459_458 يعنى ان اختلاف كا سرچشمہ اور تغيرات كا باعث تم ہى تو ہو تمہارى وجہ سے سخت طوفان اور فتنے بپا ہوئے تم نے ہى عثمان كے قتل كا حكم ديا اور كہا كہ وہ كافر ہوگيا

تبصرے
Loading...