براؤزنگ زمرہ

اسلام کی تاریخ

ایسی قربانی پر قربان جایئے

کا بکرا ہر کسی کے نصیب میں کہاں، بکرے سے محروم صرف وہ ہی نہیں کہ جن کی جیب اجازت نہیں دیتی، کہیں کہیں ایسے بدنصیب بھی ہیں کہ جنہیں بکرے کی اجازت خانم نہیں دیتی اور قربانی کی اجازت چور نہیں دیتے۔ عیدالاضحٰی سال میں ایک مرتبہ آتی ہے،…

پہلا سبق

16 ، حضرت فاطمہ زہرا (ع) كا مہر 500 درہم (4)تھاجو حضرت على (ع) نے اپنى زرہ فروخت كركے پيغمبراكرم (ص) كى خدمت ميں پيش كيا_ آنحضرت(ص) نے اس ميں سے كچھ درہم اپنے اصحاب كو ديئے تا كہ بازار سے حضرت فاطمہ زہرا (ع) كے ليے جہيز كا سامان خريد…

”قَرَدَة”ميں سرّيہ زيد بن حارثہ

25 جب يہ سوار مدينہ پہنچا تو اس وقت پيغمبر اكرم(ص) ' ' قُبا'' ميں تھے _ وہ آنحضرت (ص) كے پاس پہنچا اور خط ديا_ رسول خدا (ص) نے خط ايك شخص كو دياتا كہ آنحضرت (ص) كو سُنائے پھر آپ(ص) نے اس سے فرمايا كہ اس كا مضمون كسى كو نہ بتانا_ مدينہ…

مدينہ ميں ہنگامى حالت

31 حوالہ جات 1_ان شعراء كے نام حسب ذيل ہيں: كعب بن اشرف يہودى ، ابى عفك يہودى اور مشركين ميں سے ايك عورت عصماء بنت مروان ، طبقات ابن سعد جلد 2 ص 27/28_ 2_ ابن ہشام كى تحرير كے مطابق بشير بن عبدالمنذر ( ابولبابہ) اور ابن اسحاق كى…

لشكر اسلام كى روانگي

37 رہے ہيں كہ '' خدايا مجھے گھر واپس نہ پلٹا_'' بيٹوں نے اصرار كيا كہ جنگ ميں شركت سے اجتناب كريں تو وہ پيغمبراكرم كى خدمت ميں پہنچے اور عرض كيا'' اے رسول(ص) خدا ميرے بيٹے نہيں چاہتے كہ مجھے آپ(ص) كے ساتھ اس جنگ ميں شركت كرنے ديں، بخدا…

جنگى توازن

45 ميں آگئيںاور پھر نئے سرے سے دو لشكروں كے درميان جنگ شروع ہوگئي_ مسلمان حواس باختہ ہوگئے اور نہ صرف دشمن كے ہاتھ سے مارے جانے لگے بلكہ ايك دوسرے كو بھى مار نے لگ گئے_ دوبارہ شروع ہونے والى غير مساوى جنگ كے شور و غوغہ كے دوران ''ابن…

پيغمبراسلام (ص) كا دفاع كرنيوالوں كى شجاعت

52 حوالہ جات 1_ الصحيح مين سيرة النبى ج 4، ص 193و مغازى واقدى ج1 ، ص 215_ 2_ مغازى واقدى ج 1 ، ص 216_ 3_ مغازى واقدى ج 1، ص 219_ 4_ مغازى واقدى ج 1 ص 264_ 5_ مغازى واقدى ج 1 ص 317_ 6_ اذہَمَّت طائفَتَان منكُم اَن تفشَلا و اللہ…

تيسرا سبق

53 شہيدوں كے پاكيزہ جسم كے ساتھ كيا سلوك ہوا؟ طرفين كے نقصانات مفہوم شہادت نفسياتى جنگ كہاں جارہے ہيں؟ احد ميں مسلمانوں كى شكست كے اسباب كا جائزہ شہداء كى لاشيں ان كو يہيں دفن كروانيكى دعا مستجاب ہوگئي مدينہ كى طرف نماز مغرب…

ان كو يہيں دفن كر وانيكى دُعا مستجاب ہوگئي

64 نماز مغرب كا وقت آن پہنچا بلال نے اذان دي، رسول خدا (ص) مسجد ميں اس حالت ميں تشريف لائے كہ لوگ ان كے شانوں كو پكڑے ہوئے تھے_ آپ(ص) نے نماز پڑھى واپسى پر ديكھا كہ نالہ و شيون كى آوازوںميں شہر مدينہ ڈوبا ہوا ہے ، لوگ اپنے شہيدوں كى…

حجلہ خون

72 حوالہ جات 1_سيرة حلبى ج 2، ص 244، مغازى واقدى ج 1،ص 274_ 2_ الصحيح ج 4 ، ص 319_ ارشاد شيخ مفيد ص 43_ بحارالانوار ج 20، ص 90_ 3_سيرة ابن ہشام ص 93_ مغازى واقدى ج 1، ص 224_ 223_ 4_: بحار الانوار ج 20 ، ص 44_ 5_بحار الانوار ج 20 ،…