کیا امام حسین (ع) کے لئے سینه زنى کرنے کى کوئى دلیل پائى جاتى هے؟


سائٹ کے کوڈ
fa7443


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
20447

کیا امام حسین (ع) کے لئے سینه زنى کرنے کى کوئى دلیل پائى جاتى هے؟

امام حسین (ع) کے لئے سینه زنى کرنے اور کلى طور پر اپنے بدن پر مارنے کى علت اور اس کا سرچشمه کیا هے، مهربانى کرکے اس کى وضاحت فرمایئے؟ میں نے اس سلسله میں جستجو اور کوشش کى، لیکن کوئى ایسا مطلب نهیں پایا که رسول خدا (ص) نے اس قسم کى کوئى سفارش کى هو­ کیا پیغمبر (ص) نے ایسا کوئى عمل انجام دیا هے، جس طرح امام حسین (ع) کى عزادارى میں شیعه انجام دیتے هیں­ اگر یه بات صحیح هے تو مهربانى کرکے بتایئے که یه سفارش کهاں پر هے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...