علم ، اعمال ، جذبات ، اور دینی اعتقادات اور ان کے آثار کیا ھیں ؟


سائٹ کے کوڈ
fa4172


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12316

علم ، اعمال ، جذبات ، اور دینی اعتقادات اور ان کے آثار کیا ھیں ؟

میرے پوسٹ گریجویشن کے تحقیقی مقاله کا عنوان ، “ طالب علموں کے اعتقادات میں رشد و بالیدگی “ ھے ،اس سلسله میں مجھے مندرجه ذیل عناوین کی تعریف کی ضرورت ھے :
۱ ۔ دینی علم ۔
۲ ۔ دینی اعمال ۔
۳ ۔ دینی جذبات ۔
۴ ۔ دینی آثار ۔
۵ ۔ دینی اعتقادات ۔
مھربانی کرکے اس سلسله میں میری مدد فر مائیں ۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...